رونالڈو کا ویرات کوہلی کو پہچاننے سے انکار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
رونالڈو کا ویرات کوہلی کو پہچاننے سے انکار

برازیل کے سابق لیجنڈری فٹبالر رونالڈو نے ویرات کوہلی کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔

رونالڈو سے سوشل میڈیا اسٹار ڈیرن جیسن نے سوال پوچھا کہ کیا آپ ویرات کوہلی کو جانتے ہیں؟

سابق لیجنڈری فٹبالر رونالڈو نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ نہیں میں نہیں جانتا انہیں۔

ڈیرن جیسن نے رونالڈو کو اشارہ بھی دیا کہ وہ کرکٹ پلیئر ہیں۔ رونالڈو نے کہا کہ وہ یہاں برازیل میں اتنا مشہور نہیں ہے۔

ڈیرن جیسن نے انہیں بتایا کہ وہ بابر اعظم کی طرح کافی مشہور ہیں۔

ڈیرن جیسن نے کوہلی کی تصویر دکھائی تو رونالڈو بولے ہاں ان کو دیکھا ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *