محمد رضوان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
محمد رضوان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

محمد رضوان پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بیٹر بن گئے، انہوں نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں اپنے نام کیا۔

وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کے ٹی ٹوئنٹی میچز میں چھکوں کی تعداد 77 ہوگئی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل یہ اعزاز سابق کپتان محمد حفیظ کے پاس تھا، انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میں 76 چھکے لگائے تھے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *