نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست، کپتان شاہین آفریدی کا بیان سامنے آگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست، کپتان شاہین آفریدی کا بیان سامنے آگیا

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے دی۔

کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 159 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 3 وکٹ پر 18.1 اوورز میں حاصل کرلیا۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا کہ یہاں پر 170 رنز فائٹنگ اسکور ہوتا۔

شاہین آفریدی نے کہا کہ ہم نے میچ میں کئی مواقع ضائع کیے۔ واضح رہے کہ پاکستان ٹیم اس سیریز میں اب تک کوئی میچ بھی نہیں جیت سکی ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں (آخری) میچ اتوار کو شیڈول ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *