شادی کے بعد شعیب ملک کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
شادی کے بعد شعیب ملک کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا

اداکارہ ثناء جاوید سے نکاح کے اعلان کے چند ہی گھنٹوں بعد کرکٹر شعیب ملک نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔

قومی کرکٹر شعیب ملک نے  ٹوئنٹی فارمیٹ میں 13 ہزار رنز بنانے والے پہلے ایشیائی کرکٹر کا اعزاز حاصل کرلیا۔

شعیب ملک اس وقت بنگلہ دیش کے شہر میر پور میں پریمئر لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں جہاں انہوں نے رنز اسکور کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں 13 ہزار رنز بنانے والے پہلے ایشیائی کھلاڑی کا اعزاز پالیا۔

اس کے ساتھ ہی شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 13 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے دوسرے کرکٹر بھی بن گئے ہیں۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *