آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مین ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2023 کا اعلان کر دیا جس میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بناسکا۔

بھارت کے روہت شرما کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جب کہ کپتان سمیت 6 کھلاڑی بھارت کے ہیں۔

روہت شرما کے علاوہ ٹیم آف دی ایئر میں شبمن گل، ویرات کوہلی، محمد سراج، کلدیپ یادیو اور محمد شامی کو شامل کیا گیا ہے۔

فوٹو: آئی سی سی

ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور ایڈم زمپا کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ نیوزی لینڈ کے ڈیرل میچل، جنوبی افریقا کے ہینرک کلاسن اور مارکو جینسن بھی ٹیم آف دی ایئر کا حصہ ہیں۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *