معروف بھارتی کرکٹر نے مسلسل دوسری بار بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
معروف بھارتی کرکٹر نے مسلسل دوسری بار بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

بھارت کے سوریا کمار یادیو نے مسلسل دوسری مرتبہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔

سکندر ضا، الپیش رامجانی اور مارک چیپمین بھی ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہوئے۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق سوریا کمار یادیو نے 2023 میں ٹی 20 فارمیٹ میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

بھارتی کھلاڑی نے 2023 میں 17 اننگز میں 48.86 کی اوسط اور 155.95 کے اسٹرائیک ریٹ سے 733 رنز کیے تھے۔

زمبابوے کے سکندر رضا، یوگنڈا کے الپیش رامجانی اور نیوزی لینڈ کے مارک چیپمین بھی ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہوئے تھے۔

گزشتہ برس بھی آئی سی سی نے سوریا کمار یادیو کو 2022 کا ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا تھا۔

 

 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *