آؤٹ ہونے کے باوجود مارٹن گپٹل کے کھیلنے کی وجہ سامنے آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
آؤٹ ہونے کے باوجود مارٹن گپٹل کے کھیلنے کی وجہ سامنے آگئی

انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل) ٹی ٹوئنٹی میں ڈیزرٹ وائپرز کے کپتان کولن منرو نے اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور مثال قائم کردی۔

آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں ڈیزرٹ وائپرز اور شارجہ واریئرز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں شاداب خان کی گیند پر نان اسٹرائیکر اینڈ پر کھڑے مارٹن گپٹل کریز سے باہر نکلے اور گرپڑے۔

اس کے بعد وکٹ کے پیچھے کھڑے اعظم خان نے چیخ کر کہا بال وکٹ پر ماردو اور ڈیزرٹ وائپرز کے شاداب خان نے کریز سے باہر موجود مارٹن گپٹل کو رن آؤٹ کردیا۔

تاہم ڈیزرٹ وائپرز کے کپتان کولن منرو نے مارٹن گپٹل کو بیٹنگ جاری رکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیا۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *