آسٹریلوی ٹیم نے ایک اور تاریخی فتح اپنے نام کر لی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
آسٹریلوی ٹیم نے ایک اور تاریخی فتح اپنے نام کر لی

آسٹریلیا نے ون ڈے کی تاریخ میں بالز کے اعبتار سے سب سے بڑی فتح سمیٹ لی۔

کینبرا میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم محض 24.1 اوورز میں 86 رنز بناکر آل آؤٹ ہوئی، محض تین کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل ہوسکے۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے ایلک ایتھنیز 32، کیسی کارٹی 10 جبکہ روسٹن چیس 12 رنز بناکر نمایاں رہے۔ کینگروز کی جانب سے زیویر بارٹلیٹ نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔

آسٹریلوی ٹیم نے 87 رنز کا ہدف محض 6.5 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، (259) بالز کے اعتبار سے جیت کینگروز کی ابتک کی سب سے بڑی فتوحات میں سے ایک ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *