عام انتخابات کے حوالے سے رمیز راجہ کا بڑا بیان سامنے آگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عام انتخابات کے حوالے سے رمیز راجہ کا بڑا بیان سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ انتخابات میں 99 فیصد ایسے امیدوار کھڑے ہیں جنہیں میں ووٹ نہ ڈالوں ۔

ایک انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہا کہ انتخابات میں 99 فیصد ایسے امیدوار کھڑے ہیں جنہیں میں ووٹ نہ ڈالوں، ان کے حلیے 1960 جیسے ہیں اور ہم 2024 میں جی رہے ہیں یہ ہمارا اولڈ سسٹم ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کا منشور دیکھیں تو لگتا ہے کہ لالچ دی جاتی ہے کہ ووٹ دو روٹی کیلئے، مکان کیلئے اور کپڑے کیلئے یا کسی لالچ کیلئے تو یہ خاص پاکستان کی ترقی اور اس کے آگے بڑھے کیلئے نہیں ہوا۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *