معروف ٹینس کھلاڑی انتقال کر گئیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
معروف ٹینس کھلاڑی انتقال کر گئیں

کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹینس کھلاڑی اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔

زینب علی نقوی آئی ٹی ایف ٹورنامنٹ کھیلنے اسلام آباد گئی تھیں۔ ٹینس فیڈریشن کے مطابق زینب میچ کھیل کر نہانے گئیں اور پھر دروازہ توڑ کر دیکھا گیا تو ان کا انتقال ہوچکا تھا۔

زینب علی نقوی کراچی ریجن کی ٹاپ پلیٸر تھیں اور وہ کراچی اور سندھ کی سطح پر ایونٹس جیت چکی تھیں۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *