پی سی بی کو براہ راست وزیراعظم کے ماتحت کردیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی سی بی کو براہ راست وزیراعظم کے ماتحت کردیا گیا

نگران حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے بارے میں بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اسے وزارت بین الصوبائی رابطہ سے ہٹا کر براہِ راست وزیراعظم کے ماتحت کردیا.

نگران حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی سی بی کے معاملات اب وزارت بین الصوبائی رابطہ سے نکال کر کابینہ ڈویژن کو منتقل کردیے گئے ہیں۔ پی سی بی اب براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کام کرے گا جب کہ وزارت آئی پی سی سے پی سی بی کا اب کوئی تعلق نہیں۔

اس کے علاوہ سیکرٹری وزارت آئی پی سی بھی اب پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے رکن نہیں رہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *