عماد وسیم نے کراچی کنگز کو خیر بادکہہ دیا اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عماد وسیم نے کراچی کنگز کو خیر بادکہہ دیا اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے 

کراچی :عماد وسیم نے کراچی کنگز کو خیر بادکہہ دیا، آئندہ سیزن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے ۔

عماد وسیم نے  پاکستان سپر لیگ کے نئے سیزن  کے لیے کراچی کنگز کو خیر بادکہہ دیا، آئندہ سیزن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے ۔عماد وسیم نے حسن علی کی جگہ کراچی سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کیاہے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *