پاکستان کی آرزو نے گولڈ میڈل جیت لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاکستان کی آرزو نے گولڈ میڈل جیت لیا



یپال : ساتویں ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی آرزو نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ہونے والے ساتویں ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کی آرزو نے 66 کے جی کلاس میں گولڈ میڈل جیتا۔

انہوں نے پہلی فائٹ میں بھارت اور فائنل میں نیپال کی کھلاڑی کو شکست دی۔

علاوہ ازیں لائبہ ضیاء نے 50 ے جی کلاس میں گولڈ میڈل جیتا۔

لائبہ ضیاءنے پہلی فائٹ میں سری لنکا، دوسری میں نیپال اور فائنل فائٹ میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دی۔ 





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *