پاکستان  ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی بار ٹی 20سیریز جیت لی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاکستان  ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی بار ٹی 20سیریز جیت لی



ویلنگٹن: قومی ویمنز کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کردی۔ پاکستان  ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی دفعہ ٹی 20سیریز جیت لی۔

دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں  پاکستانی ٹیم نے کیویز کو 10 رنز سے شکست دی اور سیریز 2-0 کی نمایاں برتری  حاصل کر لی۔

دوسراٹی 20 میچ میں قومی ویمنز ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 6وکٹوں پر 137رنز بنائے ۔منیبہ علی 35اور عالیہ ریاض 32رنز کے ساتھ نمایاں رہیں ۔

پاکستان کے 137 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 127 رنز بنا سکی۔ پاکستان کی فاطمہ ثناء نے آخری اوور میں 17 رنز کا دفاع کیا۔ فاطمہ ثناء نے 3 اور سعدیہ اقبال نے 2 وکٹیں لیں۔

سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 9 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *