پی ایس ایل 9 کیلئے 22 ممالک کے 485 کھلاڑی رجسٹرڈہوگئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ایس ایل 9 کیلئے 22 ممالک کے 485 کھلاڑی رجسٹرڈہوگئے



کراچی:پی ایس ایل 9 کیلئے 22 ممالک کے 485 کھلاڑی رجسٹرڈہوگئے۔ پی سی ایل کے 9 ویں ایڈیشن میں 22 ممالک کے 485 کھلاڑیوں کے رجسٹرڈ ہوگئے ہیں۔

پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل 9 کےلیے سب سے زیادہ انگلینڈ کے 158 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی، اس فہرست میں ویسٹ انڈیز کے 58، سری لنکا کے 40، افغانستان کے 36، جنوی افریقا کے 30 کھلاڑی شامل ہیں۔اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل 9 کےلیے بنگلادیش کے 21، نیوزی کے 18، آسٹریلیا کے 16، زمبابوے کے 11 اور آئرلینڈ کے 9 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل 9 کا ڈرافٹ 13 دسمبر کو لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا۔ایونٹ کےلیے 46 کھلاڑیوں کو پلاٹینم اور 76 کو ڈائمنڈ کیٹیگری میں سائن کیا گیا ہے۔پی سی بی کے مطابق سری لنکا کے مہیش تھیکشانے، افغانستان کے فضل حق فاروقی، مجیب الرحمان، ویسٹ انڈیز کے عقیل حسین نے پی ایس ایل 9 کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے۔

پی ایس ایل 9 کے آئی سی سی ایسوسی ایٹ ممالک کے کھلاڑیوں نے بھی رجسٹریشن کرائی ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *