پاکستانی باکسر کا وحشیانہ انداز امریکی حریف تیسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاکستانی باکسر کا وحشیانہ انداز امریکی حریف تیسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ



بنکاک: تھائی لینڈ میں جاری ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس ورلڈ چیمپئن شپ 2023 میں  پاکستان کے باکسر شاہ زیب نے امریکی حریف سیلیب اسپیئرز کو مار مار کر ادھ موا کردیا اور  تیسرے راؤنڈ میں شکست دے دی۔

 
 ایونٹ میں شاہ زیب کا اگلا مقابلہ جمہوریہ چیک کے باکسر سے ہوگا۔

واضح رہے دو روز قبل شاہ زیب نے اسپین کے فائٹر کے خلاف دوسرے راؤنڈ میں تین ۔ صفر سے کامیابی حاصل کی تھی۔

 ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کے کھلاڑیوں شاہ زیب اور عاصم خان نے شاندار آغاز کیا تھا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *