کراچی کنگز نے  ہیڈ کوچ کا اعلان کردیا ،ونڈیزکے سابق کھلاڑی فل سمنز کو ذمہ داری سونپ دی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
کراچی کنگز نے  ہیڈ کوچ کا اعلان کردیا ،ونڈیزکے سابق کھلاڑی فل سمنز کو ذمہ داری سونپ دی گئی



کراچی :کراچی کنگز نے  ہیڈ کوچ کا اعلان کردیا ۔ونڈیزکے سابق کھلاڑی فل سمنز کو ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ کراچی کنگز نے پی ایس ایل کے لئے ہیڈ کوچ کا اعلان کردیا ہے۔

 ویسٹ انڈیزکے سابق کھلاڑی فل سیمنزکو کراچی کنگز کا ہیڈ کوچ مقررکیاگیاہے۔ 

اس موقع پر فل سیمنز کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز کا حصہ بننے پر بہت پرجوش ہوں۔اس سیزن میں کراچی کنگز میچ وننگ یونٹ کی شکل میں نظر آئے گی،کراچی کنگز کی مینجمنٹ کا مشکور ہوں۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *