سب نے پی ایس ایل کو کامیاب بنانے کیلئے بہت محنت کی ، 2016میں ایک پودا لگایا تھا وہ آج درخت بن گیا: ذکا اشرف

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سب نے پی ایس ایل کو کامیاب بنانے کیلئے بہت محنت کی ، 2016میں ایک پودا لگایا تھا وہ آج درخت بن گیا: ذکا اشرف



لاہور:چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکااشرف  کاکہنا ہے کہ  سب نے پی ایس ایل کو کامیاب بنانے کیلئے بہت محنت کی ہے۔ ہم نے 2016میں جو ایک پودا لگایا تھا وہ آج ایک درخت بن گیا ہے۔

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکااشرف   نے پی ایس ایل 9  کی ڈرافٹنگ تقریب میں شرکت کے موقع پر کہا کہ   سب نے پی ایس ایل کو کامیاب بنانے کیلئے بہت محنت کی ہے۔ ہم نے 2016میں جو ایک پودا لگایا تھا وہ آج ایک درخت بن گیا ہے۔ 

ا نہوں نے مزید کہاکہ  میری طرف سے تمام ٹیموں کیلئے نیک خواہشات ہیں۔پاکستان سپر لیگ کے میچز کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں ہوں گے۔

ان  کا کہنا تھاکہ  تمام فرنچائززپی ایس ایل کی ریڑھ کی ہڈی حیثیت رکھتی ہیں ہیں ، لیگ کو کامیاب بنانے کیلئےحکومت اور تمام سٹیک ہولڈرز کا کلیدی کردار ہے، سب نے پی ایس ایل کو کامیاب بنانے کیلئے بہت محنت کی ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *