بابر اعظم کا دوست ہونے کی وجہ سے محمد رضوان کو ون ڈے میں کپتان نہیں بنایا: ذکاء اشرف مبینہ آڈیو

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بابر اعظم کا دوست ہونے کی وجہ سے محمد رضوان کو ون ڈے میں کپتان نہیں بنایا: ذکاء اشرف مبینہ آڈیو

لاہور : چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی ایک خاتون کے ساتھ مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ آڈیو میں بابر کو کپتانی سے ہٹانے اور رضوان کو کپتان نہ بنانے کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے۔

سپورٹس جرنلسٹ قادر خواجہ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پرآڈیو شیئر کی ہے جس میں ذکاء اشرف ایک خاتون کو کہتے ہیں بابر کا دوست ہونے کی وجہ سے رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں کپتان نہیں بنایا محمد رضوان کو میں پسند کرتا ہوں۔

انہوں نے الزام لگایا کہ طلحہ نامی ایجنٹ ہے اس نے ٹیم کے 9 کھلاڑیوں کو قابو کیا ہے بابر کو میں ٹیسٹ میں کپتان قائم رکھنا چاہتا تھا لیکن اس نے طلحہ کے کہنے پر کپتانی سے انکار کیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *