پشاور ایک بار پھر پی ایس ایل کی میزبانی سے محروم

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پشاور ایک بار پھر پی ایس ایل کی میزبانی سے محروم

پشاور: پشاور  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے میچز کی بھی میزبانی نہیں کر سکے گا۔

ذرائع کے مطابق حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم کا کام 2 سال گزرنے کے باوجود تاحال مکمل نہیں ہوسکا۔  فیلڈ لائٹس کی تنصیب کاکام تاحال شروع نہیں کیا جاسکا جس کے سبب پشاور پی ایس ایل کے میچز کی میزبانی نہیں کر سکے گا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اسٹیڈیم پر تعمیری لاگت بھی سوا ارب روپے سے تجاوز کر چکی ہے لیکن اس کے باوجود اسٹیڈیم کا کام مکمل نہ ہوسکا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *