ٹیسٹ کرکٹ میں گولڈن ڈک نئے سال پر ناپسندیدہ ریکارڈ صائم ایوب کے نام

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ٹیسٹ کرکٹ میں گولڈن ڈک نئے سال پر ناپسندیدہ ریکارڈ صائم ایوب کے نام

سڈ  نی: ٹیسٹ کرکٹ میں گولڈن ڈک کا نئے سال کا ناپسندیدہ ایوارڈ صائم ایوب کے نام رہا۔ پاکستان کے کھلاڑی صائم ایوب سڈنی ٹیسٹ میں  صفر پر پویلین لوٹے۔

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر شروع ہونے والے میچ کی پہلی اننگز میں اوپنرز صفر پر پویلین لوٹے ہوں۔

کھیل کے آغاز پر عبداللہ شفیق کو مچل سٹارک نے دوسری گیند پر آؤٹ کیا جبکہ ڈیبیو کرنے والے صائم ایوب بھی ایلکس کیری کو کیچ  دے بیٹھے۔

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار دونوں اوپنرز کے صفر پر آؤٹ ہونے کے ساتھ کیلنڈر ایئر کا آغاز ہوا ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *