یونائیٹڈ کپ :عالمی نمبر 1 نوواک جوکووچ کوارٹر فائنل میں شکست سے دوچار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
 یونائیٹڈ کپ :عالمی نمبر 1 نوواک جوکووچ کوارٹر فائنل میں شکست سے دوچار

پرتھ:ٹینس کی دنیا میں عالمی نمبر 1 نوواک جوکووچ کوارٹر فائنل میں شکست سے دوچار ہوگئے۔آسٹریلوی شہر پرتھ میں کھیلے جارہے ٹینس کے یونائیٹڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر 1 نوواک جوکووچ شکست سے دوچار ہوگئے۔

سربیا سے تعلق رکھنے والے نوواک جوکووچ کو آسٹریلیا کے ایلکس ڈی مینور نے سٹریٹ سیٹس میں ہرا دیا۔میچ کا سکور 6-4 اور 6-4 رہا، یہ جوکووچ کی آسٹریلیا میں 2018ء کے بعد پہلی شکست ہے۔

14 جنوری سے شروع ہونے والے آسٹریلین اوپن میں نوواک جوکووچ اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *