ٹینس سٹار جوکووچ  نے کرکٹ کھیلنا شروع کردی ویڈیو وائرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ٹینس سٹار جوکووچ  نے کرکٹ کھیلنا شروع کردی ویڈیو وائرل

میلبورن :ٹینس سٹار جوکووچ  نے کرکٹ کھیلنا شروع کردی،  اس کی  ویڈیو وائرل ہوگئی۔ نوواک جوکووچ   کاشمار اگرچہ بہترین ٹینس سٹارز میں ہوتا ہے لیکن   وہ ٹینس کورٹ میں کرکٹ کھیلنے لگے اس   کی ویڈیو وائرل ہوگئی اور تماشائی بھی ناصرف حیران ہوئے بلکہ  شائقین محضوظ بھی ہوئے۔

ٹینس سٹار نواک جوکووچ کی آسٹریلین اوپن کے دوران کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ ٹوئٹر  ایکس پر وائرل  ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سربیا سے تعلق رکھنے والے نواک جوکووچ ٹینس کورٹ میں کرکٹ کھیلتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ انکے حریف نے انہیں بائو لنگ کروائی۔

حریف کھلاڑی نے ٹینس سٹار کو پہلی بال کروائی جس پر وہ شارٹ کھیلنے میں ناکام رہے جبکہ دوسری گیند پر انہوں نے بیٹ پھینک کر گیند کو ٹینس سے ہٹ کیا جو شائقین کے درمیان جاگری۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *