دوسرا ٹی ٹوینٹی پاکستان  کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
دوسرا ٹی ٹوینٹی پاکستان  کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ہیملٹن: پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوینٹی میں  ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں  ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کپتان شاہین شاہ آفریدی جیت کیلئے پر امید ہیں، پانچ میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو 0۔1 کی برتری حاصل ہے۔

دونوں ٹیموں کے مابین تیسرا ٹی 20 میچ 17 جنوری کو یونیورسٹی اوول، ڈنیڈن میں ہوگا۔یاد رہے کہ پہلے میچ میں کیویز نے 46 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔

کیویز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 227 رنز کا بڑا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں گرین شرٹس 180 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *