بنگلادیشی کرکٹر ناصر حسین  پابندی کاشکار ہوگئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بنگلادیشی کرکٹر ناصر حسین  پابندی کاشکار ہوگئے

ڈھاکہ :بنگلادیشی کرکٹر ناصر حسین  پابندی کاشکار ہوگئے ۔ آئی سی سی نے بنگلادیش کے کرکٹر ناصر حسین  پر 2  سال کی پابندی عائد کردی ہے۔

ناصر حسین پر  پابندی ایمریٹس کرکٹ  بورڈ کے  اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی  پر عائد کی گئی ہے۔آئی سی سی کے مطابق ناصر حسین  پر دو سال کی پابندی کے ساتھ 6 ماہ کی معطل سزا شامل ہے۔

آئی سی سی کا کہنا ہےکہ  ناصر  حسین نےکوڈ کی تین شقوں کی خلاف ورزی تسلیم کی ہے۔  ناصر حسین 7 اپریل 2025  سےکرکٹ کی سرگرمیاں شروع کر سکیں گے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *