پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون کا اعلان

کرائسٹ چرچ:  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی ہیگلے اوول میں کھیلا جائے گا۔ جس کیلئے قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔  وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان ٹیم میں شاہین آفریدی کی کپتانی میں بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان،  صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان، افتخار احمد، محمد نواز، وسیم جونئیر، حارث روف اور زمان خان شامل ہوں گے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *