سپین کے کارلوس سینز ڈاکار ریلی کی کار کیٹیگری کا ٹائٹل جیتنے والے   عمر رسیدہ  ڈرائیور بن گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سپین کے کارلوس سینز ڈاکار ریلی کی کار کیٹیگری کا ٹائٹل جیتنے والے   عمر رسیدہ  ڈرائیور بن گئے

میڈرڈ :سپین کے کارلوس سینز نے ڈاکار ریلی کی کار کیٹیگری کا ٹائٹل جیت لیا، وہ 61 برس کی عمر میں یہ کارنامہ انجام دینے والے سب سے عمر رسیدہ  ڈرائیور بن گئے۔

سعودی عرب میں ہونے والی ڈاکار ریلی کا 11واں مرحلہ کارلوس سینز کے نام رہا، وہ اس ایونٹ میں 4 مرحلوں میں فتح حاصل کرکے مجموعی برتری کے ساتھ ٹائٹل جیتنے میں بھی کامیاب رہے۔

ڈاکار ریلی کے نام سے کار ریس کا دوبارہ سلسلہ سن 2009 میں شروع کیا گیا اور اس کا مقام جنوبی امریکی ملکوں پیرو، ارجنٹائن اور چلی منتقل کر دیا گیا۔ اس طرح یہ اہم کار ریس پہلی مرتبہ یورپ و افریقہ سے کسی اور براعظم میں منتقل کر دی گئی لیکن نام وہی ڈاکار ریلی ہی رہا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *