نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو پی سی بی میں نامزدکرنےکافیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو پی سی بی میں نامزدکرنےکافیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف اور نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کے استعفے کے بعد نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز میں نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نیو نیوز کے مطابق  محسن نقوی  ذکااشرف کی جگہ سنبھالیں گے۔محسن نقوی اس وقت نگران وزیراعلیٰ پنجاب ہیں۔ذرائع کےمطابق چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی  ذکااشرف کااستعفیٰ منظورکرلیاگیا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *