آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر،آسٹریلیا کے پیٹ کمنز  کپتان مقرر،ٹیم میں  کوئی پاکستانی شامل نہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر،آسٹریلیا کے پیٹ کمنز  کپتان مقرر،ٹیم میں  کوئی پاکستانی شامل نہیں

دبئی :آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز  کپتان مقررکردیے گئے ہیں۔ اس ٹیم میں  کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔ ٹی 20 اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے بعد آئی سی سی کی اعلان کردہ ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔

آئی سی سی نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان بھی کر دیا ہے، جس کے کپتان آسٹریلوی پیٹ کمنز ہیں، اس کے علاوہ کینگروز کے ٹریوس ہیڈ، عثمان خواجہ، الیکس کیری اور مچل اسٹارک کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں انگلینڈ کے جوروٹ، اسٹورٹ براڈ، بھارت کے رویندرہ جدیجہ اور روی چندرن ایشون شامل ہیں۔

اس کے علاوہ سری لنکا کے دی متھ کرونارتنے اور نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن بھی آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا حصہ ہیں۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *