انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ کا فاتح کون؟ فیصلہ  ہوگاآج 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ کا فاتح کون؟ فیصلہ  ہوگاآج 

بینونی: انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کا فاتح کون ہوگا، فیصلہ آج ہوگا۔

واضح رہے کہ بھارت نے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی ہے۔

بھارت نے سب سے زیادہ 5 اور آسٹریلیا نے 3 مرتبہ ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *