انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ, آسٹریلیا نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ, آسٹریلیا نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

بینونی: انڈر19 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے دفاعی چیمپیئن بھارت کو شکست دے کر چیمپیئن بننے اعزاز حاصل کر لیا۔

جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں کھیلے گئے آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

آسٹریلیا کی جانب سے ماہلی بیئرڈمین اور راف میک ملن کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت آسٹریلیا چوتھی دفع انڈر 19 ورلڈ کپ چیمپیئن بننے میں کامیاب ہو گیا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *