افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت

لاہور :پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے لیگ کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

ایک ماہ تک چلنے والے اس ایونٹ میں 34 میچز کھیلے جائیں گے جس کے پہلے مرحلے کے میچز لاہور اور ملتان میں کھیلے جائیں گے جبکہ دوسرے مرحلے کے میچز کی میزبانی کراچی اور راولپنڈی کریں گے۔

اس کےعلاوہ پی ایس ایل کے فائنل میچ کی میزبانی بھی اس مرتبہ کراچی کو دی گئی ہے اور 17 مارچ کو نیشنل اسٹیڈیم میں فائنل کھیلا جائے گا، ایونٹ کے 34 میچوں میں سے 7 ڈبل ہیڈر ہوں گے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *