پی سی بی اب براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کام کرے گا، معاملات وزارت بین الصوبائی رابطہ سے کابینہ ڈویژن منتقل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی سی بی اب براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کام کرے گا، معاملات وزارت بین الصوبائی رابطہ سے کابینہ ڈویژن منتقل

لاہور:پی سی بی اب براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کام کرے گا۔ پی سی بی کے معاملات وزارت بین الصوبائی رابطہ سے کابینہ ڈویژن منتقل کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ اب وزارت بین الصوبائی رابطہ کو جوابدہ نہیں ہوگا  اور اس کے بعد سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ بھی پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے رکن نہیں رہے۔

نگران حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کابینہ ڈویژن کو منتقل کیے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *