آج لاہور قلندرز اور کراچی کنگز آمنے سامنے ہوں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
آج لاہور قلندرز اور کراچی کنگز آمنے سامنے ہوں گے

لاہور:پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کا دسواں میچ  آج لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔

یاد رہے کہ کراچی کنگز نے ایونٹ میں دو میچز کھیلے ہیں جن میں ایک میں کامیابی اور ایک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ لاہور قلندرز کی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں اب تک تین میچز کھیلے اور تینوں میں ناکامی کا منہ دیکھا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *