پی ایس ایل نائن میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ایس ایل نائن میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے 

لاہور:پی ایس ایل نائن میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے ۔ پہلے میچ میں  ملتان سلطانز اور  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  آمنے سامنے ہوں گے  ۔
پہلے میچ میں ناقابل شکست کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں دوپہر 2 بجے ملتان سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔
دوسرے میچ میں لاہور قلندرز اور  پشاور زلمی میں جوڑ پڑے گا ۔

میچ شام 7 بجے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ ایونٹ میں لاہور قلندرز چار میچ کھیل چکی اور چاروں میں ہی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا جبکہ پشاور زلمی نے تین میچز کھیلے ایک میں کامیابی اور دو میچز میں شکست ہوئی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *