ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو فتح کیلئے 181 رنز کا ہدف

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو فتح کیلئے 181 رنز کا ہدف

اسلام آباد : پی ایس   ایل کے اہم میچ میں ملتان   سلطانز   نے     کو ئٹہ   گلیڈی   ایٹرز     کو جیت کے لیے  181رنزکا ہدف دے دیا۔

ملتان سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔

ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ پر 180 رنز بنائے۔ محمد رضوان 51 اور ریزا ہینڈرکس 72 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ طیب طاہر 35 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے محمد عامر نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ٹورنامنٹ میں اب تک ملتان سلطانز نے 4 میچ کھیل کر 3 جیتے ہیں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے تینوں میچ جیتے ہیں۔پوائنٹس ٹیبل پر ملتان پہلے اور کوئٹہ دوسرے نمبر پر ہے۔

ملتان  کی جا نب سے  ریزا ہینڈرکس 72، محمد رضوان 51 رنزبنا کر نمایاں  رہے  طیب طاہر 35عثمان   خان   14 رنزبنائے ، کوئٹہ کی جانب سے  محمد   عامر   نے دو جبکہ عقیل حسین اورابرار احمد     نے ایک ، ایک کھلا ڑی کو آؤٹ کیا

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *