ملتان سلطانز کے خلاف میچ کے دوران گیند سرفراز احمد کے سر پر لگ گئیہسپتال منتقل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ملتان سلطانز کے خلاف میچ کے دوران گیند سرفراز احمد کے سر پر لگ گئیہسپتال منتقل

ملتان : ایچ بی ایل پی ایس ایل کے گیارہویں میچ کے دوران آخری اوور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے وکٹ کیپر سرفراز احمد کے سر پر گیند لگ گئی جنہیں سٹی سکین کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ملتان سلطانز کے خلاف میچ کے دوران  وسیم جونیئر نے باؤنڈری پر کیچ لے کر بال تھرو کی جو سرفراز احمد کے سر پر لگی۔سرفراز احمد گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔

سرفراز احمد کی جگہ سجاد علی جونیئر نے پیڈ کیے اور انہوں نے دو گیندوں کے لیے وکٹ کیپر کے فرائض انجام دیے۔سرفراز احمد بیٹنگ کے لیے بھی نہیں آئے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *