اسلام آباد یونائیٹڈ کی پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
اسلام آباد یونائیٹڈ کی پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت

کراچی : پاکستان سپرلیگ  9 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں  اسلام آباد یونائٹیڈ نے پشاور  زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جب کہ  پشاور زلمی نے پلیئنگ الیون میں تین تبدیلیاں کی ہیں۔

حسیب اللہ پال والٹراورسلمان ارشاد پشاور زلمی کے پلیئنگ الیون سے باہر ہوگئے، حسین طلعت، عارف یعقوب اور خرم شہزاد پشاور زلمی کی پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ اور  پشاور زلمی میں سے جو میچ جیتےگا اس کا سامنا فائنل میں ملتان سلطانز سے ہوگا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *