ڈیرن سیمی  نے پاکستانی ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرت کرلی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ڈیرن سیمی  نے پاکستانی ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرت کرلی

لاہور:ڈیرن سیمی  نے پاکستانی ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرت کرلی ہے۔ سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کے بعد ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرت کرلی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے پی سی بی کی جانب سے ڈیرن سیمی کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کی پیشکش کی گئی تھی جسے انہوں نے مسترد کر دیا ہے۔

ڈیرن سیمی کی جانب سے انکار کی وجہ ویسٹ انڈیز بورڈ کے ساتھ کیا گیا ان کا موجودہ معاہدہ ہے۔ سابق ویسٹ انڈیز کپتان اس وقت ون ڈے اور ٹی20 میں سائیڈ ہیڈ کوچ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں اس لیے پی سی بی کے ساتھ معاہدہ نہیں کر سکتے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *