کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 15رکنی قومی ویمنز ٹیم کا اعلان ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 15رکنی قومی ویمنز ٹیم کا اعلان ہوگیا
کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 15رکنی قومی ویمنز ٹیم کا اعلان ہوگیا



لاہور:  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے 15 رکنی قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹیم کی قیادت فاطمہ ثنا کریں گی، جبکہ اوپنر شوال ذوالفقار 16 ماہ بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی آ رہی ہے۔

نائب کپتان منیبہ علی اور عالیہ ریاض سمیت دیگر کھلاڑیوں میں ڈیانا بیگ، گل فیروزہ اور نشرہ سندھو شامل ہوں گی۔ اس کے علاوہ، نتالیہ پرویز، عمیمہ سہیل، رامین شمیم، سعدیہ اقبال اور سدرہ امین بھی قومی ٹیم کا حصہ بنیں گی۔ سدرہ نواز، سیدہ عروب شاہ اور نجیہہ علوی بھی ٹیم میں شامل کی گئی ہیں۔

مزید برآں، غلام فاطمہ، وحیدہ اختر اور ام ہانی کو بطور ریزرو کھلاڑی منتخب کیا گیا ہے۔ یہ ٹیم آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *