کرسٹیانو رونالڈو کی جانب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
کرسٹیانو رونالڈو کی جانب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد
کرسٹیانو رونالڈو کی جانب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد



ریاض :عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشی میں مبارکباد دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں رونالڈو نے مسلمانوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے لکھا: “عید مبارک! میری خواہش ہے کہ یہ خاص وقت آپ سب اور آپ کے پیاروں کے لیے خوشی، امن اور سلامتی لے کر آئے۔” رونالڈو نے عید الفطر کو ایک بابرکت موقع قرار دیتے ہوئے دعا کی کہ یہ تہوار ہر کسی کے لیے امن اور سکون کا پیغام لے کر آئے۔

سعودی عرب کے معروف فٹبال کلب النصر کے کھلاڑی رونالڈو نے روایتی سعودی لباس میں اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی، جسے دنیا بھر میں ان کے چاہنے والوں نے بے حد پسند کیا۔ 





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *