کراچی کنگز کی ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
کراچی کنگز کی ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت
کراچی کنگز کی ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت



کراچی :پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیتا اور پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا یہ میچ کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر کی قیادت میں شروع ہوا۔ ٹاس جیتنے کے بعد وارنر نے ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

یہ میچ پی ایس ایل 10 کا تیسرا میچ ہے، جس سے قبل دونوں میچ راولپنڈی میں کھیلے گئے تھے۔ گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دی، جبکہ آج کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف کامیابی حاصل کی۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *