قائداعظم ٹرافی کا فائنل آج سے شروع ہوگا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
قائداعظم ٹرافی کا فائنل آج سے شروع ہوگا



لاہور : پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ، قائداعظم ٹرافی کا فائنل آج سے شروع ہو رہا ہے۔ فائنل میں کراچی بلیوز اور سیالکوٹ ریجنز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، اور یہ میچ لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

فائنل کے آغاز سے پہلے ٹرافی کی رونمائی کی گئی، جس میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

یاد رہے کہ اس ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو 75 لاکھ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی، جب کہ رنر اپ ٹیم کو 40 لاکھ روپے ملیں گے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *