19 سیاستدانوں کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں: آئی جی پنجاب

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
19 سیاستدانوں کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں: آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 19 سیاستدانوں کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر کی زیرِ صدارت انتخابات کے دوران سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں سیاستدانوں کو سیکیورٹی تھریٹس کی نشاندہی کی گئی۔

ڈاکٹر عثمان انور نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب میں 19 سیاستدانوں کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں، سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر سیاستدانوں کا نام نہیں بتا سکتا۔

اُنہوں نے کہا کہ پنجاب میں 92 ہزار سیکیورٹی اہلکاروں کی قلت کا سامنا ہے تاہم پنجاب میں انتخابات کے لیےحالات سازگار ہیں۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *