190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: اڈیالہ جیل میں آج مزید گواہان کے بیانات پر جرح کا عمل مکمل کیا جائے گا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: اڈیالہ جیل میں آج مزید گواہان کے بیانات پر جرح کا عمل مکمل کیا جائے گا
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: اڈیالہ جیل میں آج مزید گواہان کے بیانات پر جرح کا عمل مکمل کیا جائے گا

راولپنڈی:احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی  سماعت اڈیالہ جیل میں شروع کر دی جس میں آج مزید گواہان کے بیانات پر جرح کا عمل مکمل کیا جائے گا ۔

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل میں شروع کی۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔نیب کی ٹیم پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر عباسی کی سربراہی میں عدالت پہنچ گئی ۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلاء بھی عدالت میں موجود ہیں۔ 

 نیب کے 30 گواہان کے بیانات ابتک قلمبند ہوچکے ہیں،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلاء 24 گواہان پر ابتک جرح مکمل کرچکے ہیں ۔عدالت آج مزید گواہان کے بیانات پر جرح کا عمل مکمل کرے گی ۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *