2023 کے آخری ہفتے زرمبادلہ ذخائر میں 36 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کا اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
2023 کے آخری ہفتے زرمبادلہ ذخائر میں 36 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کا اضافہ
2023 کے آخری ہفتے زرمبادلہ ذخائر میں 36 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ سال 2023 کے آخری کاروباری ہفتے میں زر مبادلہ ذخائر 36 کروڑ 49 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔

مرکزی بینک کے مطابق 29 دسمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 22 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 46 کروڑ 41 لاکھ ڈالر بڑھ کر 8 ارب 22 کروڑ ڈالر رہے۔

اسی طرح کمرشل بینکوں کے ذخائر 9 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کم ہو کر 4 ارب 99 کروڑ ڈالر رہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *