دورہ نیوزی لینڈ میں مختصر فارمیٹ کا آخری معرکہ آج ہوگا، پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
دورہ نیوزی لینڈ میں مختصر فارمیٹ کا آخری معرکہ آج ہوگا، پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان
دورہ نیوزی لینڈ میں مختصر فارمیٹ کا آخری معرکہ آج ہوگا، پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان

دورہ نیوزی لینڈ میں مختصر فارمیٹ کا آخری معرکہ آج ہوگا۔ پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔

دورہ نیوزی لینڈ میں مختصر فارمیٹ کے آخری معرکہ کے لئے ویلنگٹن میں آج صبح سوا گیارہ بجے میدان سجےگا۔ پاکستان ٹیم کے فائنل الیون میں دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان، پاکستانی نژاد کھلاڑی بھی شامل

اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹی 20 میچ جیت کر سیریز کا اختتام فتح پر چاہتے ہیں۔

یاد رہے کہ چوتھے ٹی 20 میں پاکستان کو 115رنز سے ہراکر نیوزی لینڈ نے5 میچوں کی ٹی 20 سیریز1-3 سے اپنے نام کرچکا ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *