کراچی کنگز نے پی ایس ایل کے لئے ہیڈ کوچ کا اعلان کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
کراچی کنگز نے پی ایس ایل کے لئے ہیڈ کوچ کا اعلان کردیا


کراچی کنگز نے پی ایس ایل کے لئے ہیڈ کوچ کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیزکے سابق کھلاڑی فل سیمنزکو کراچی کنگز کا ہیڈ کوچ مقررکیا گیا ہے۔

کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا

اس موقع پر فل سیمنز کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز کا حصہ بننے پر بہت پرجوش ہوں۔

اس سیزن میں کراچی کنگز میچ وننگ یونٹ کی شکل میں نظر آئے گی،کراچی کنگز کی مینجمنٹ کا مشکور ہوں۔

انڈر19 ایشیاکپ ،پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

اونر کراچی کنگز نے کہا کہ فل سیمنز کی کوچنگ کراچی کنگز کو مزید بلندیوں تک لے جائے گی۔



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *