شعیب اختر آئی ایل ٹی 20 لیگ کے ایمبیسیڈر مقرر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
شعیب اختر آئی ایل ٹی 20 لیگ کے ایمبیسیڈر مقرر


پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بولر شعیب اختر کو آئی ایل ٹی 20 لیگ کے ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شعیب اختر ”ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ”نے سیزن 2 کے لئے لیگ ایمبیسیڈر کا معاہدہ کر لیا ہے۔ انہوں نے یواے ای کے کرکٹرز کو سری لنکا کیخلاف فتح پر مبارکباددی اور ٹیم کے جذبے اور بھائی چارے کی تعریف کی۔

ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈکوچ ہوں گے

بعد ازاں میڈیا سے بات چیت کےدوران انہوں نے کہا کہ وہ متحدہ عرب امارات کے نوجوان کھلاڑیوں کو ان کی متاثر کن کار کردگی پر مبارکباد دینا چاہتے ہیں وہ کھیل کے لئے ان کے جذبے کو دیکھ کر بہت خوش ہیں۔

سابق فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ امارات کرکٹ بورڈ نے حالیہ برسوں میں متحدہ عرب امارات میں کرکٹ کے لیے شاندار کام کیا ہے۔



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *