بابر اعظم پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بابر اعظم پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔

بابراعظم نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا، وہ 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے، انہوں نے یہ رنز 49.08 کی اوسط سے بنائے جو ٹاپ 5 بیٹرز سے زیادہ بہتر ہے، 301 اننگز کے دوران بابر نے 31 سنچریاں اور 81 ففٹیز اسکور کی ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 20541 انٹرنیشنل رنز انضمام الحق نے بنائے، اس کے بعد یونس خان، محمد یوسف اور جاوید میانداد موجود ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *